آمريڪا هاڻي ڳالھ کي سمجهي ويو آهي...
سپاہ پاسداران کے اقدامات سے امریکی بحری بیڑوں کی موجودگی میں کمی

ابنا:
ایڈمرل علی فدوی نے امریکی جاسوس طیاروں کی جانب سے ایران کی فضائي حدود
کی خلاف ورزی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے حساس علاقوں کے
بارے میں معلومات جمع کرنا امریکی جاسوس طیاروں کا بنیادی کام ہے۔
انہوں
نے امریکہ کے بغیر پائلٹ کے جاسوس طیاروں کے شکار میں سپاہ پاسداران کی
بحریہ کی مکمل برتری کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی فضائی حدود کی
خلاف ورزی کی کوشش کرنے والے جاسوس طیاروں کو شکار کرنے کی ٹیکنالوجی مکمل
طور پر حاصل کر لی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی اس صلاحیت سے امریکہ کے تمام منصوبے نقش بر آب ہو گئے ہیں۔
صحابه جسکے غلام ہیں ہمارا وہ امام ہے